نسبت مستقیم

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - دو قدروں یا مقداروں کا باہمی ربط جن کے گھٹنے بڑھنے میں استقامت پائی جائے۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - دو قدروں یا مقداروں کا باہمی ربط جن کے گھٹنے بڑھنے میں استقامت پائی جائے۔